google account
جسے
بنانا پڑے گا جسے gmail بھی کتے ہیں اگر آپ کا gmail account نہیں بنا ہو تو آپ گوگل پر جا کے بنا سکتے ہو gmail ٹائپ کروگے تو تو مل جائے گا اور ہم اgmail کا اکائنٹ بنانا آپ کو ایک الگ پوسٹ میں بھی سکھا دینگے
دوستو gmail بن جانے کے بعد آپ نے سب سے پہلے google کو open
کر لینا ہے اور وہاں ٹاءپ کرنا ہے
blogger
جیسا کہ تصویر میں ےدیکھ سکتے ہیں پہلی ساءٹ جو ہے اس کو اوپن کر لینا ہی اور جہاں ہم نے red circleلگایا ہے وہاں کلک کرنا ہے آپ نے اس کے بعد نیو بلاگ پر کلک کرنا ہے اور اپنے بلاگ کا نام اور
دینا ہے address
کا مطلب ہے
url address matlab url
یے اپنے بلاگ کے نام کے بعد آپ نے blogspot. com likhna مثال کے طور پر اگر میں لکھنا چاہوں
ars earning تو اس طرھ لکھنا ہوگا
اگر
sorry this blog address is not availableلکھا ہوا آرہا ہو تو آپ کوءی دوسرا نام لکھیں اس کے بعد آپ نے اپنے بلاگ کی تھیم سلیکٹ کرنی ہے اور create blog پر کلک کر دینا ہےبلاگ بن چکا ہے اور اب آپ اپنی پہلی پوسٹ کر سکتے ہیں