Monday 6 May 2019

اسلام علیکم دوستو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ اپنا خود کا بلاگ بنا کر اس سے ماہانہ ہزاروں روپے کما سکتے ہیں شاید یقین کرنا مشکل ہوگا آپ کیلیئے کیوں کہ آج تک آپ سرف فیک س ئٹس پر ہی کام کرتے آئے ہیں لیکن یہ مکلمل سچ ہے تو دوستو آپ کو بلاگ بنانے کےلئے سب سے پہلے ایک
google account
جسے
بنانا پڑے گا جسے gmail بھی کتے ہیں اگر آپ کا gmail account نہیں بنا ہو تو آپ گوگل پر جا کے بنا سکتے ہو gmail ٹائپ کروگے تو تو مل جائے گا اور ہم اgmail کا اکائنٹ بنانا آپ کو ایک الگ پوسٹ میں بھی سکھا دینگے
دوستو gmail بن جانے کے بعد آپ نے سب سے پہلے google کو open
کر لینا ہے اور وہاں ٹاءپ کرنا ہے
 blogger
 جیسا کہ تصویر میں ےدیکھ سکتے ہیں پہلی ساءٹ جو ہے  اس کو اوپن کر لینا ہی اور جہاں ہم نے red circleلگایا ہے وہاں کلک کرنا ہے آپ نے اس کے بعد نیو بلاگ پر کلک کرنا ہے اور اپنے بلاگ کا نام اور
دینا ہے address 
کا مطلب ہے  
url address matlab url
 یے اپنے بلاگ کے نام کے بعد آپ نے blogspot. com likhna مثال کے طور پر اگر میں لکھنا چاہوں 
ars earning تو اس طرھ لکھنا ہوگا

 اگر  
sorry this blog address is not availableلکھا ہوا آرہا ہو تو آپ کوءی دوسرا نام لکھیں اس کے بعد آپ نے اپنے بلاگ کی تھیم سلیکٹ کرنی ہے اور  create blog پر کلک کر دینا ہےبلاگ بن چکا ہے اور اب آپ اپنی پہلی پوسٹ کر سکتے ہیں

online earning in pakistan/Ars earningپاکستان میں پہلی بار آن لائن ارننگ کی تعلیم بلکل مفت

اسلام علیکم دوستو بہت افسوس ہوتا ہی جب آپ لوگوں کو گروپ میں فیک پوسٹس کو شیئر کرتے دیکھتے ہیں لیکن آپ کو برا نہیں کہیں گے کیوں کو کبھی ہم بھی ا
ن ن فیک سائٹس پر کام کرتا تھا لیکن وقت کے ساتھ معلوم ہوا یہ صرف وقت کا ضیاء تھا ہماری یہ ٹیم آپ لوگوں کو اس بلاگ پرایسے حقیقی طریقے سکھائے گی کہ آپ لوگ 10 سے 12 دن کے اندر پیساکمانا سیکھ جاءوگے اور پلیز آج کے بعد ان فیک ساءٹس پر ورک نہ کرنا  اور پلیز اس پوشٹ
کو ان تمام لوگوں تک شیئر کر کہ پہنچائو جو ک محنت سے حلال رزق کمانا چاہتے ہیں